نقطہ نظر ‘ملکہ الزبتھ کے لیے قدم جمانا آسان تھے نہ کنگ چارلس کے لیے ہوں گے’ ملکہ الزبتھ دوم نے چارلس کو اس دن کے لیے طویل عرصے سے تیار کرنا شروع کیا تھا اور انہیں دولت مشترکہ کی سربراہی سونپی تھی۔
نقطہ نظر وزیرِاعظم کے دورہ قطر کے دوران اسرائیلی جہاز وہاں کیا کررہا تھا؟ اسرائیلی طیارہ شہباز شریف کی موجودگی میں دوحہ اترا، 9 گھنٹےموجود رہا اور اس کےجانے کے بعد وزیراعظم کا طیارہ اگلے روز وطن روانہ ہوا
نقطہ نظر ایمن الظواہری کی ہلاکت: ’مستقبل میں پاک افغان تعلقات اچھے نہیں رہیں گے‘ طالبان اس حملے پر مکمل خاموش ہیں دوسری جانب امریکی صدر نے بھی افغان طالبان کے متعلق کچھ نہیں کہا۔ یہ خطرناک کھیل ہے۔
نقطہ نظر امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ خطے کی سیاست میں کیا تبدیلی لانے والا ہے؟ صدر بائیڈن کے دورے سے پہلے آنے والی رپورٹس بتارہی ہیں کہ اس دورے کے دوران اسرائیل اور عرب ملکوں کا نیا سیکیورٹی اتحاد جنم لےرہا ہے
نقطہ نظر کیا الہان عمر کا دورہ پاکستان واقعی غیر معمولی ہے؟ الہان جو کام بھی کریں اس پر لوگوں کو اعتراض ہوتا ہے اور اگر کہا جائے کہ الہان تنازعات کے سبب میڈیا میں رہتی ہیں تو غلط نہیں ہوگا
نقطہ نظر سری لنکا کی ابتر صورتحال میں امریکا کا کتنا ہاتھ ہے؟ ان حالات کو پاکستان میں کچھ لوگ سری لنکا کی خارجہ پالیسی سے جوڑنے کے ساتھ امریکی مطالبات کو تسلیم نہ کرنا بھی بتا رہے ہیں.
نقطہ نظر وزیرِاعظم کا دورہ ماسکو: کیا پاکستان نے اپنا رخ بدلنے کا فیصلہ کرلیا؟ وزیرِاعظم عمران خان کا دورہ ماسکو انتہائی غیرمعمولی ماحول میں...
نقطہ نظر وزیرِاعظم کا دورہ چین کیسا رہا؟ وزیرِاعظم کے دورے سے قبل معاشی امیدوں کا بھی بہت ذکر ہوا لیکن دورے کے بعد اب تک اس سے متعلق کوئی ٹھوس اطلاع نہیں دی گئی۔
نقطہ نظر 2021ء نے مشرقِ وسطیٰ کو کس حال میں چھوڑا؟ مشرقِ وسطیٰ میں سعودی عرب کے بعد اسرائیل دوسرا بڑا کھلاڑی بن چکا ہے اور اب خلیج سے باہر بھی معاہدوں کو آگے بڑھانے کی کوشش کررہا ہے
نقطہ نظر سالنامہ: دو حصوں میں تقسیم ہوتی دنیا کس طرف جارہی ہے؟ بائیڈن دنیا کو واضح طور پر 2 گروپوں میں تقسیم کرنا چاہتے ہیں جو سرد جنگ کے زمانے کی سیاست ہے اور بائیڈن کو سرد جنگ کا تجربہ بھی ہے
نقطہ نظر چین امریکا جنگ اور بنتے بگڑتے بین الاقوامی اتحاد آکس اور کواڈ کےسبب ایشیائی ملکوں کو چین اور امریکا میں سےکسی ایک کا انتخاب کرنا پڑےگا اور خطےمیں ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع ہوجائےگی
نقطہ نظر نئی علاقائی صف بندی میں طالبان اور امریکا کہاں کھڑے ہیں؟ ایک اور خدشہ جس کا ذکر ہورہا ہے وہ امریکا پر اعتماد کی کمی اور اس کے نتیجے میں اتحادیوں کا نئی شراکت داریوں کی طرف ممکنہ رجحان ہے۔
نقطہ نظر کابل سے غیر ملکی فوجی انخلا: آگے کیا ہوگا؟ بائیڈن نے بڑا جوا کھیلا ہے جس کا نتیجہ الیکشن میں ہی سامنے آئے گا۔ اگر افغانستان میں دوبارہ مسئلہ ابھرا تو وہ یہ جوا ہار سکتے ہیں۔
نقطہ نظر افغانستان کا سیاسی مستقبل کیسا ہوگا؟ خطے کی سیاست افغانستان میں تبدیلیوں کے ساتھ تبدیل ہورہی ہے۔ امریکا کا اتحادی بھارت واشنگٹن کے نکلتے ہی کابل میں غیر متعلق ہوچکا ہے
نقطہ نظر تحریک انصاف کی حکومت کے 3 سال بعد خارجہ پالیسی کہاں کھڑی ہے؟ پاکستان کو دیگر کئی مسائل کے ساتھ پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعلقات، خطے سے امریکی انخلا اور سی پیک سے متعلق مسائل کا بھی سامنا ہے۔
نقطہ نظر امریکا سیاسی تصفیے سے پہلے ہی افغانستان سے فرار کیوں ہوا؟ صدر بائیڈن افغانستان سےنکلنے کے بعد کیا حکمت عملی اپناتے ہیں اس کا سامنے آنا باقی ہےلیکن بظاہر امریکی مقاصد زبردست دکھائی دیتے ہیں
نقطہ نظر دنیا نئے ایرانی صدر سے خائف کیوں ہے؟ ایرانی سپریم لیڈر کے قریبی ساتھی تصور کیے جانے والے ابراہیم رئیسی کون ہیں؟ اور ان کی ایران کے مستقبل کے منظرنامے میں کیا اہمیت ہے؟
نقطہ نظر اسرائیل میں بھی تبدیلی کی حکومت یا صدی کا سب سے بڑا فراڈ نئی حکومت کےمتوقع وزیر بین الاقوامی قانون کی پرواہ نہیں کرتے، یہود بالادستی کےقائل ہیں جہاں عربوں کی حیثیت دوسرےدرجے سے زیادہ نہیں
نقطہ نظر افغانستان سے امریکی انخلا اور خانہ جنگی کا ممکنہ خطرہ امریکا مسائل حل کیے بغیر جہاں سے بھی فرار ہورہا ہے وہ خطے روس اور چین کے زیر اثر آرہے ہیں۔ یہی معاملہ افغانستان اور اس خطے کا ہے۔
نقطہ نظر کپتان کا دورہ سعودی عرب: نیا اسلامی بلاک بننے سے پہلے دم توڑ گیا؟ حکومت دورے کو سفارتی کامیابی بتا رہی ہے مگر اس کا جائزہ لینے کیلئے مشترکہ اعلامیہ کو پڑھنے اور سفارتی حلقوں کی رائے جانناضروری ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین